![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
کیا تم کوئی کھیل کھیلتے ہو؟
| |||||
ہاں، میرے لیے حرکت کرنا ضروری ہے
| |||||
میں اسپورٹ کلب میں جاتا ہوں
| |||||
ہم فٹ بال کھیلتے ہیں
| |||||
کبھی کبھار ہم تیرتے ہیں
| |||||
یا پھر سائیکل چلاتے ہیں
| |||||
ہمارے شہر میں ایک فٹ بال اسٹیڈیم ہے
| |||||
ایک سوئمنگ پول اور ساونا بھی ہے
| |||||
اور ایک گولف کورس بھی ہے
| |||||
ٹی وی پر کیا چل رہا ہے؟
| |||||
ابھی ایک فٹ بال میچ چل رہا ہے
| |||||
جرمن ٹیم انگریزوں سے کھیل رہی ہے
| |||||
کون جیتے گا؟
| |||||
مجھے کوئی اندازہ نہیں ہے
| |||||
ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے
| |||||
ریفری بلجئیم کا رہنے والا ہے
| |||||
اب گیارہ میٹر کا شوٹ ہے
| |||||
گول! ایک کے مقابلے میں صفر
| |||||